MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اب یہ امریکی حکومت سے استعفیٰ مانگے گا، مریم نواز کا عمران خان کے انٹرویو پر رد عمل

0 333

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویومیں کہاہے کہ اب یہ امریکی حکومت سے استعفیٰ مانگے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اب یہ امریکی حکومت سے استعفیٰ مانگے گا،پھر وائٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیگا۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی حکومت کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کی مبینہ بات کرنے والے نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لوکو عہدے سے ہٹانیکا مطالبہ کردیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.