MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

زمان پارک سے ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اورغیر قانونی ہے،پولیس کا دعویٰ

0 186

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اورغیر قانونی ہے۔پولیس کے مطابق زمان پارک سے 13ایس ایم جیز،سات کلاشنکوف اور340گولیاں برآمد ہوئیں۔پولیس کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ کہاں کہاں استعمال ہوا اس کی تفصیلات سے آگاہی کے لئے مذکورہ اسلحے کے فرانزک ہوگا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حتمی حقائق فرانزک رپورٹ میں واضح ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.