MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بھارتی اداکار کرن کندرا نے اذان کے احترام میں پریس کانفرنس روک دی ، ویڈیو وائرل

0 195

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز) بھارت کے معروف اداکار کرن کندرا نے اذان کے احترام میں پریس کانفرنس روک دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، یہ واقعہ کچھ روز قبل سامنے آیا، کرن کندرا اپنے نئے آنے والے ڈرامے کی پریس کانفرنس میں مصروف تھے کہ اسی دوران اذان شروع ہوگئی، اس موقع پر کرن کندرا نے ساتھی اداکارہ کو اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اذان ہو رہی ہے دو منٹ بعد بات کرتے ہیں، وہ اذان کے احترام میں خاموش ہو گئے ان کے اس فعل کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.