MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی میں گرین لائن بس کو حادثہ، جنگلے سے ٹکرا گئی

0 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن بس جنگلے سے ٹکرا گئی جس کے باعث ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق گرین لائن بس کے ٹریک پر اچانک بچہ نمودار ہو گیا جس کو بچانے کی کوشش میں بس ڈرائیورکے کنٹرول سے باہر ہوگئی اور جنگلے سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو عملے کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوئی جسے طبی امداد فراہم کر دی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.