MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ایس ایل کے لاہور میں میچز کی تیاری شروع ،گندگی پھیلانے والے تماشائی کو کتنا جرمانہ کیا جائے گا ؟ جانئے

0 188

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8 کے لاہور میں میچز کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے قذافی سٹیڈیم کو زیرو ویسٹ زون ڈکلیئر کر دیاہے ۔

- Advertisement -

ایل ڈبلیو ایم سی حکام کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ گندگی پھیلانے والے تماشائی کو 100 روپے جرمانہ ہو گا ، قذافی سٹیڈیم کے 12 انکلوژرز کی صفائی کا کام آج مکمل کر لیا جائے گا ، 125 سے زائد ملازمین سٹیڈیم کے اندر ، 70 باہر تعینات کیئے گئے ہیں، تماشائیوں کی پارکنگ اور ملحقہ راستوں پر 100 ورکرز کو تعینات کر دیا گیاہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.