MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج، غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ نبی بخش تھانے میں درج کرلیا گیا ہے اور مقدمے میں غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

- Advertisement -

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ سرکار کی مدعیت میں مقدمہ نامعلوم افرادکے خلاف درج کیا گیا ہے۔

دوسری جانب حکام کا بتنا ہے کہ سانحے میں جاں بحق افراد 71 افراد میں سے 20 لاشوں کی شناخت کرلی گئی جبکہ لاپتہ افرادکی فہرست میں 82 افراد کے نام شامل ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.