عمران خان نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی میں بڑے عہدے سےنواز دیا
اسلام آ باد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اہم تقرری، سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
[…] نیوز) عمران خان کا الیکشن میں کوئی بھی سیٹ اوپن نہ چھوڑنے کا فیصلہ […]