MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7195 نئے کیسز رپورٹ

0 550

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کرگئے۔

- Advertisement -

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 57 ہزار 701 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 7195 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 8 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 12.53 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1113 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.