MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10میں دھماکہ

1 239

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) اسلام آباد کے علاقے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر پولیس اہلکار ہے۔
دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔۔پولیس کے مطابق دھماکا سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوا یا کسی اور چیز سے اس متعلق تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے گاڑی کے ڈرائیو کی تلاشی لی جس دوران دھماکا ہو گیا۔۔دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہو۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)سیکٹر آئی ٹین دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.