MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بیروزگار افراد کو روزگار اسکیم دینا ایک خوش آئند بات ہے،زوہیب صدیقی

0 500

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( پرنس الہی بخش سیال سے )جے ڈی سی کے تعاون سے بلوچستان ڈیلولپمنٹ آرگنائزئشن کی جانب سے کوئٹہ کے بیروزگار افراد کے لیے روزگار اسکیم کے تحت دس ریڑھاں دی گئیں جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ زوہیب صدیقی اور اے سی صدر سید محمد ابراہیم شاہ نے کیا اس موقع پر افتتاحی پروگرام میں اے سی کوئٹہ سٹی ذوہیب صدیقی اور اے سی صدر سید محمد ابراہیم شاہ ۔نوبزادہ ہارون رئیسانی و دیگرز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے

- Advertisement -

کہا کہ بیروزگار افراد کو روزگار اسکیم دینا ایک خوش آئند بات ہے نوجوانوں کی فلاح و بہبودکے ساتھ  اور ان کو مزید ہنر مند بنانا چاہیے تاکہ نوجوان نسل منشیات اور دیگرز غلط  سرگرمیوں  سے دور رہیں گے اور اس طرح بیروزگاری پر قابو پایا جا سکتا ہےاس موقع پر بی ڈی او کے چئیرمین ذاہد حسین خجک نے کہا کہ ہماری تنظیم بلا رنگ ونسل اور بلا امتیاز عوام کی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہے اس سلسلے میں ہمارہ یہ پہلا اقدام ہے اور ہماری کوشش رہے گی ہم عوام کو ریلف فراہم کریں گے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.