MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پارٹی انفارمیشن ونگ کا پی ٹی آئی آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں، شیخ وقاص اکرم

0 46

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز) مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پارٹی کے انفارمیشن ونگ کا پی ٹی آئی آفیشل ایکس اکاونٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

- Advertisement -

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پی ٹی آئی آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرنے والے پاکستان میں نہیں ہیں، اکاؤنٹ کو بیرون ملک میں موجود کچھ پی ٹی آئی کارکن چلا رہے ہیں۔

مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی آئی انفارمیشن ونگ کا پی ٹی آئی آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.