MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موجودہ حکومت ملک نہیں چلا رہی،صرف اپنے کیس بند کر رہی ہے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

0 221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجودہ حکومت ملک نہیں چلا رہی بلکہ صرف اپنے کیس بند کر رہی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ملک کے تمام شعبے تباہی کا منظر پیش کر رہے ہیں لیکن اس نالائق حکومت کے کسی وزیر کے پاس کوئی منصوبہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عمران خان کے خوف میں مبتلا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.