MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہرنائی ،فورسز کی کارروائی 6مشتبہ افراد ہلاک

1 350

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہرنائی(مسائل نیوز)بلوچستان کے علاقے جمبرو ضلع ہرنائی میں مشتبہ افراد کے خلاف ایف سی بلوچستان نارتھ نے کارروائی کی۔سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ افراد کے ٹھکانے کو گھیرے میں لیا مشتبہ افرادنے فورسز پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ میں بی ایل اے کمانڈر طارق عرف ناصر سمیت چھ مشتبہ افراد موقع پرہلاک۔مشتبہ افراد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد ہوا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے،آپریشن دہشتگردوں کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.