MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جام کمال سے صادق سنجرانی اور پرویز خٹک کی ملاقات

1 282

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے ہفتہ کو ون آن ون ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیاگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.