وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالا وان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ملاقات
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالا وان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ملاقات کی اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور دیگر اہم صوبائی امور پر تبادلہ خیال کیا قبل ازیں سابق وزیراعلیٰ کا وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ پہنچنے پر پورے پروٹوکول کے ساتھ استقبال کیا گیا وزیراعلیٰ سے اراکین صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی اور میر سلیم کھوسہ نے بھی ملاقات کی اور ان سے پارٹی امور کے علاوہ اپنے علاقے کے مسائل پر بھی بات چیت کی وزیراعلیٰ سے سابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے بھی ملاقات کی۔
[…] کے مرکزی رہنما چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو افواج پاکستان کی کمان […]
[…] رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلاول بھٹو زرداری کی سر کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق […]