MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اوباش نوجوان کی چھت سے چھلانگ مار کر گھر میںگھس کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش

0 547

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پتوکی ( مسائل نیوز)اوباش نوجوان کی چھت سے چھلانگ مار کر گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش ،تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دی ،پتوکی کے علاقہ منڈیانوالہ چک نمبر 19 کی رہائشی نائلہ بی بی واش روم میں نہا رہی تھی اسی دوران اوباش ملزم ارسلان علی چھت پھلانگ کر سائلہ کے گھر داخل ہو گیا اور جاتے ہی ملزم نے واش روم کو ٹھڈے مارنا شروع کر دیے جس سے واش روم کی کنڈی ٹوٹ گئی اور ملزم واش روم کے اندر داخل ہوگیا اور ملزم نے سائلہ سے

- Advertisement -

زبر دستی زیادتی کر نے کی کوشش کی تو سائلہ نے شور مچانا شروع کر دیا جس پر اوباش ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھانہ سٹی پتو کی پولیس نے نائلہ بی بی کی درخواست پر واقع کی تحقیقات شروع کر دی پولیس کے مطابق واقع کی تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیاہے جلد ہی ملزم کی گرفتار ی عمل میں لائی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.