MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ن لیگ نےپی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرا دی

1 394

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ن لیگ نےپی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرا دی

صدرمسلم لیگ ن لاہور سیف الملوک کھوکھر نےپی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرا دی۔

https://masaelnews.com.pk/23/07/2023/113026/

- Advertisement -

ذرائع کے مطابق رہنما تحریک انصاف عرفان خان ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے،عرفان خان نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ سیف الملوک کھوکھر کے ساتھ ملاقات کر کے مسلم لیگ نون میں شمولیت کا اعلان کیا۔

جے شری رام کہنے سے انکار کرنے پر امام مسجد پر تشدد کرنےوالے دوملزم گرفتار
راؤصداقت،عابد بارا،یاسربارا سمیت دیگر بھی اس موقع پر موجودتھے۔

سرعام رشوت مانگنے والےکی ویڈیو وائرل

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.