MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت کا مستقل کیا ہوگا ؟ وزیر اعظم کی زیر صدات اتحادیوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا

0 242

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)موجودہ حکومت کے مستقبل کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدات اتحادیوںکا اجلاس (آج) پیرکوہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے مستقبل کے حوالے سے حتمی مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روزآصف زرداری کو بھی موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیا تھا تاہم پیر کو ہونے والے اجلاس میں وزیر اعظم اپنے اتحادیوں سے حکومت کے مستقبل کے حوالے سے مشاورت کرینگے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.