MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رمضان المبارک کی آمد کیساتھ جمائما خان نے بھی پیغام جاری کردیا

0 231

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برطانیہ(مسائل نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان ناصرف روزے رکھنے کا مہینہ ہے بلکہ یہ نیک اور بہتر انسان بننے کی کوشش کا مہینہ بھی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس مہینے میں فضول باتوں، قسمیں کھانا اور جھوٹ بولنے سے گریز کیا جاتا ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ مہینہ غور و فکر، خیرات، مہربانی، معافی اور خاندان کو وقت دینے کا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.