MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا یوم پاکستان پر خصوصی پیغام*

7 336

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)صوبائی مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ میر 23 مارچ کا دن ہمیں اس قرارداد کی یا دلاتا ہے جس کی بنیاد پر برِصغیر کے مسلمانوں نے ایک علیحدہ وطن حاصل کیا۔تحریک پاکستان میں حصہ لینے والے مسلمانوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔آج کا دن تجدید عہد کا دن ہے کہ جب بھی ملک پر کڑا وقت آئے تو ہم کبھی اپنے جانیں دینے سے دریغ نہیں کرینگےپاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنا کر قائد اعظم اورعلامہ اقبالؒ کا خواب پورا کریں گے۔ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگایوم پاکستان پرہم اپنے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں اور افواج پاکستان کے جذبہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

7 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے صوبائی بجٹ برائے مالی سال 2022-23ء کو ایک عوام دوست اور […]

  2. […] نیوز)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو اور 12کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی زیر صدارت […]

  3. […] (مسائل نیوز) صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بارشوں کے باعث شہید ہونے والے […]

  4. […] نیوز)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ عاشورہ محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے […]

  5. […] نیوز)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور دیگر قیمتی جانوں کے […]

  6. […] (مسائل نیوز) صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت امان وامان اور سانحہ خوست کے حوالے سے […]

  7. […] نیوز) مشیر داخلہ بلو چستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ 12ربیع الاول کی صبح آٹھ بجے سے شام آٹھ بجے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.