MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

معروف پاکستانی ماڈل نے طلاق کی تصدیق کردی

0 543

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) معروف ماڈل آمنہ بابر نے تصدیق کی ہے کہ ان کی اپنے شوہر سے طلاق ہوچکی ہے ۔ مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے آمنہ بابر سے سوال پوچھا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کیوں نہیں کرتیں؟ اس پر آمنہ بابر نے کہا کہ ان کی حال ہی میں طلاق ہوچکی ہے۔ اداکارہ و ماڈل نے سابق شوہر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک اچھے والد ہیں اور دونوں بیٹی کی مشترکہ پرورش کر رہے ہیں۔ ایک اور سوال کے جواب میں ماڈل

- Advertisement -

نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ طلاق کا مطلب کسی بھی چیز کا خراب اختتام نہیں بلکہ خوشگوار اختتام ہے، اسی لیے ہی انہوں نے خوشی سے اپنی طلاق کی تصدیق کی۔ یاد رہے کہ آمنہ بابر نے فروری 2019 میں قریبی دوست زاہد نون کے ساتھ شادی کی تھی اور ان کے ہاں اسی سال دسمبر میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.