MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار کارکردگی ،شاہین آفریدی نے آئی فون 14جیت لیا

2 256

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار کارکردگی پر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے آئی فون 14جیت لیا۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق شاہین آفریدی کو دوران میچ شاندار فیلڈنگ پر یہ انعام دیا گیا ہے، جس کا اعلان لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ٹیم منیجر ثمین رانا کی طرف سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں کیا گیا۔

- Advertisement -

شاہین آفریدی کی بہترین فیلڈنگ نے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ باﺅلنگ اور فیلڈنگ میں بہترین کارکردگی پر شاہین آفریدی کو مین آف دی میچ بھی قرار دیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق شاہین آفریدی سے پہلے حسین طلعت ملتان سلطانز کے خلاف بہترین پرفارمنس پر آئی فون 14جیت چکے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مزید تین غیر ملکی کرکٹرز پاکستان پہنچ گئے۔ترجمان […]

  2. […] نیوز) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.