MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انتخابات کیلیے صدارتی حکم؛ الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

1 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

- Advertisement -

الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس ازخودنوٹس کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر کے انتخابات سے متعلق احکامات پر اب خود فیصلہ نہیں کرے گا۔

الیکشن کمیشن صدارتی احکامات پر اپنا مؤقف سپریم کورٹ میں پیش کرے گا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے آئینی ماہرین کی تحریری رائے ملنے پر آج صدارتی حکم نامے پر فیصلہ کرنا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومت کی این اے 193 راجن پور کے ضمنی انتخاب […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.