MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام کے لئے بڑی خوشخبری، تیل و گیس ذخائر کی دریافت میں بڑی کامیابی

1 230

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)او جی ڈی سی ایل کی صوبہ سندھ ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس ذخائرکی دریافت میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایلکے مطابق رواں ہفتے او جی ڈی سی ایل کی دوسری بڑی دریافت ہوئی ہے۔او جی ڈی سی ایل نے ذاتی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے 3 جون 2022کو کوٹ نواب 1- کنویں کی کھدائی کا آغاز کیا تھا۔کنویں کی 3000 میٹرز تک کھودائی کی گئی۔کنویں کا ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر150 پاونڈ فی مربع انچ (پی ایس آئی) ہے۔ کنویں سے 125 بیرل خام تیل اور0.483 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس یومیہ حاصل ہو گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] اسماعیل خان(مسائل نیوز) ملک میں ایک ہفتے میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.