میر اقبال رٸیسانی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں میر شکرخان رٸیسانی
کوٸٹہ(ویب ڈیسک) قبائلی و سماجی رہنما اور پی ایم ایل ایف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری میر شکرخان رٸیسانی نے اپنے مذمتی بیان میں جھالاوان عوامی پینل کے رہنما میر اقبال رٸیسانی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ھوٸے
- Advertisement -
کہا کہ یہ حملہ ایک بزدلانہ فعل ہیں اور ملک دشمن عناصر کی بلوچستان کے امن و امان کو خراب کرنے کی ایک ناکام سازش ہیں ہم حکومت بلوچستان اور خضدار انتظامہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوراً حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جاٸے