MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

74سال میں پہلی باربااختیاربلدیاتی نظام ملا ہے،وزیراعظم

0 326

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری 74سال کی تاریخ میں پہلی باربااختیاربلدیاتی نظام ملا ہے۔وزیراعظم کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق شورشرابے

- Advertisement -

میں لوگوں کو اس بات کا احساس نہیں ہورہا کہ یہ الیکشن ماڈرن اورجدید بلدیاتی نظام کا اغاز ہیں جیسا کہ دنیا کی کامیاب جمہوریتوں میں موجود ہے۔وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ براہ راست منتخب تحصیل ناظم گورننس کو بہترکریں گے اورمستقبل کے لیڈرز تخلیق کریں گے۔74 سال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہمیں بااختیار بلدیاتی نظام ملا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.