MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کردی

0 72

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(قمسائل نیوز)وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کردی.

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

- Advertisement -

نوٹیفکیشن کے مطابق سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او بحال کردیا گیا۔

حکومت نے قیمتی دھاتوں اور زیورات کی درآمد و برآمد سے متعلق کچھ ترامیم بھی کیں ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.