MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تاریخی بلندی پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

0 94

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی نوعیت کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 85ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 150ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 538روپے کی کمی سے 4لاکھ 37ہزار 362 روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 6ہزار 463روپے گھٹ کر 3لاکھ 43ہزار 732روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.