MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

این پی ایف آئی ایچ بلوچستان کے زیر اہتمام قومی امن ڈے کے حوالے سے کوئٹہ پریس کلب کوئٹہ کے سامنے امن واک کیا گیا

0 373

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( مسائل نیوز)قومی امن فورم برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی چئیرمین کے بی خان بلوچ کی خصوصی ہدایات پر این پی ایف آئی ایچ بلوچستان کے زیر اہتمام قومی امن ڈے کے حوالے سے کوئٹہ پریس کلب کوئٹہ کے سامنے امن واک کیا گیا جس کی قیادت پرنس الہی بخش سیال ۔میڈم صابرہ سلطانہ نے کی ااس موقع پر این پی ایف آئی ایچ مرکزی میڈیا کوآرڈینیٹر پرنس الہی بخش سیال۔میڈم صابرہ سلطانہ ۔نادیہ سلیم و دیگرز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ این پی ایف آئی ایچ پاکستان میں امن کی خواہاں ہے ہمارہ عزم پرامن پاکستان اور جو 21 ستمبر کو عالمی یوم امن منایا جاتا ہے

- Advertisement -

ہمارہ پیارہ ملک اور صوبہ بلوچستان میں امن امان کی فضا ہو آج کا دن بہت بڑی اہمیت کا دن ہے جہاں امن ہوتا وہی ممالک ترقی کی منازل طے کرتے ہیں انھوں نے کہا کہ جس ملک میں امن ہے وہ ملک ترقی کی راہیں طے کرسکتا ہے امن ہی سب سے پہلی سڑہی ہے اس موقع پر ریلی میں اقلیتی رہنما راجیش کمار۔اونیل ۔ احسان الہی سیال۔اویس الہی سیال۔ چوہدری معظم ۔اسد اللہ ایڈوکیٹ ۔نادیہ ایڈوکیٹ ۔ساجدہ ربانی ودیگرز عہدیدداروں اور اراکین نے شرکت کی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.