MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

1 192

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پنجاب میں عام انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق کیس سے قبل وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم آفس کے لیے روانہ ہوئے اور مشاورت کے بعد دوبارہ سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ نے فنڈز دینے سے منع کیا ہے تو کیسے جاری کر سکتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نشانے پر لیتے ہوئے کہا ہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.