MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایف بی آر کی بیرون ملک رقم لے جانے سے متعلق نئی ہدایت جاری

0 330

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے بیرون ملک سے رقم لانے اور لے جانے سے متعلق مسافروں کو نئی ہدایت جاری کردی۔
ایف بی آر کے مطابق5 ہزار ڈالر یا اس سے زائد رقم بیرون ملک لے جانے والوں کو ایئرپورٹ پر رقم کا بتانا ہوگا۔ایف بی آر کے مطابق مسافر کو ایئرپورٹ پر رقم اور سفر کی تفصیلات سے متعلق فارم بھرنا ہوگا۔ایف بی آرکے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کو 10 ہزار ڈالر یا زائد رقم کا بتانا ہوگا، جبکہ پاکستان آنے والوں کو ملک میں رہنے کی تفصیلات سے متعلق فارم بھی بھرنا ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.