MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر سستا ہو گیا عوام کیلئے بڑی خبر

1 524

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈالر سستا ہو گیا عوام کیلئے بڑی خبر

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 25 پیسے کم ہوا ہے۔

ایک اور سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

- Advertisement -

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 73 پیسے ہے۔

 

ڈالر کی آج اختتامی قیمت گذشتہ روز کے مقابلے 25 پیسے کم ہے۔

گذشتہ روز ڈالر 286 روپے 98 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 292 روپے برقرار ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] ڈالر کی قدر میں اضافہ عوام کیلئے بری خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.