MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر

1 1,651

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر

حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید الاضحیٰ سے قبل تنخواہ، الاؤنسز اور پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ادائیگی کل (جمعہ) تک ہوجائے گی۔سرکاری ملازمین کیلئے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری آگئی۔

پیپلز بس سروس موبائل اپلیکیشن کا افتتاح ، صارفین کوکیا فائدہوگا؟

 

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کو جون کی تنخواہ، الاؤنسز اور پنشن کل تک ادا کردی جائیں گی۔وزارت خزانہ نے کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کو ادائیگی کیلئے انتظامات کی ہدایت کردی، اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو اور ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل کو بھی مراسلہ جاری کردیا گیا۔

- Advertisement -

برائلر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی عوام کیلئے بڑی خبر

عید الاضحیٰ سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق وزارت خارجہ کے چیف اکاؤنٹس آفیسر اور خزانہ ڈویژن کو بھی آگاہ کردیا گیا۔واضح رہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون کو منائی جائے گی جبکہ 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

جہاز میں سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.