MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایران ٗ بلوچستان کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

0 279

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)خرم دستگیر کا کامیاب دورہ ایران،ایران سے بلوچستان کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے،معاہدہ پر این ٹی ڈی سی اور توانیر نے دستخط کیے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ منصوبے کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے گا، بلوچستان کے عوام کو فوری ریلیف ملے گا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.