کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو، بشر رند اور مبعین خلجی تھانہ پہنچ گئے
کوئٹہ: اگر ہم مجرم ہے تو ہمیں گرفتار کیا جائے۔ ملک سکندر
کوئٹہ: کوئٹہ دس گھنٹوں سے ہم بیٹھے ہے۔ ملک سکندر ایڈووکیٹ
کوئٹہ: ہم نے دو مطالبہ رکھے ہے ہاں ہمیں گرفتار کرے ہاں حکومت آیف آئی آر ڈرا کرے۔ ملک سکیندر
کوئٹہ: وزیر علی پر کسی کا پریشر نہیں کیا آیف آئی آر کاٹے
کوئٹہ: اسمبلی کا احترام کرنا سب کا فرض ہے۔ ضیاء لانگو
- Advertisement -
کوئٹہ: پولیس نے آیف آئی آر اپنی مرضی سے کاٹے ہے ضیاء لانگو
کوئٹہ: پولیس نے کمیروں کی مدد سے لوگوں کا تعین کیا ہے ضیاء لانگو
کوئٹہ: آیف آئی آر کے لئے سپیکر کی اجازت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ثناء بلوچ
کوئٹہ: ہمیں حکومت کی مدد نہیں چاھئے۔ اپوزشن
کوئٹہ: ہم کوشش کرے گے کے آیف آئی آر کو ڈرا کرے۔ ضیاء لانگو
کوئٹہ: اپریشن کے لئے ایسے لوگوں کو اسمبلی بجھا گیا جنہوں نے خواتین پر بکتر بند گاڑی چھڑا دی۔ اپوزشن
کوئٹہ: اپوزشن کی جماعتوں کا میسج وزہر علی کو پہنچائے گے۔ ضیاء لانگو