MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے،فرح عظیم شاہ

0 301

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کی رخشاں ڈویژن میں فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں مجیر بشیر کی شہادت پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا

ترجمان حکومت بلوچستان نے فائرنگ سے میجر شاہد بشیر کی شہادت کی اطلاع پر دکھ کا اظہار کیا
ترجمان حکومت بلوچستان نے وطن عزیز کی خاطر جان قربان کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

- Advertisement -

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے

دہشت گردوں کے مقاصد کو ناکام بنایا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.