MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

احسن اقبال نے اسد عمر کو الوداعی افطار ڈنر پر بلا لیا

0 240

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وزیر اسد عمر کو الوداعی افطار ڈنر پر بلا لیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق (ن) لیگ کے رہنما احسن اقبال نے خط کے ذریعے اسد عمر کو دعوت نامہ بھجوایا جس میں کہا گیا ہےکہ سیاسی روایات کے تحت آپ کو الوداعی ڈنر دینا چاہتے ہیں۔خط میں مزید کہا گیا ہےکہ ملاقات میں آپ کی حکومت کی جانب سے عوامی مفاد کے ترقیاتی منصوبوں اور آپ کے شروع کردہ منصوبوں کو جاری رکھنے پرگفتگو ہوگی۔احسن اقبال نے خط میں کہا کہ امید ہے آپ مثبت جواب دے کر وقت

- Advertisement -

سے آگاہ کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.