MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس ختم

1 293

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز) ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اوقاف ہال پشاور میں ختم ہوگیا ہے تاہم کمیٹی کی جانب سے چاند کی رویت سے متعلق باقاعدہ اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے۔

- Advertisement -

دوسری جانب زونل کمیٹیوں کے اجلاس کراچی، لاہور، کوئٹہ اوراسلام آباد میں ہوئے جہاں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی جس کی اطلاع زونل کمیٹیوں نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو دیدی ہے۔

ادھر بھارت اور بنگلا دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد پہلا روزہ بروز جمعہ 24 اپریل کو ہو گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)رمضان المبارک کا آغاز ساری دنیا میں ہوچکا ہے۔ دنیا کے چھ براعظموں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.