MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مریم نواز کاکوئٹہ اور کراچی کا دورہ منسوخ

1 232

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کاکوئٹہ اور کراچی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ۔ مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک کے مطابق مریم نواز کا دورہ پنجاب میں انتخابات کے سلسلہ میں میٹنگز کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ مریم نواز کا اس سے قبل پشاور کا دورہ بھی منسوخ ہو چکا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ پر تکیہ کئے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.