MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

معروف بزنس مین کا دس لاکھ ڈالر کا پیٹرول مفت دینے کا اعلان

0 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)امریکا کے معروف بزنس مین اور میئر ڈاکٹر ولی ولسن نے تیل کی بڑھتی قیمت کے باعث عوام کیلئے دس لاکھ ڈالر کا پیٹرول عوام میں مفت تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے جو پاکستان روپوں کے مطابق 17کروڑ روپے کے لاگ بھگ بنتے ہیں ۔نجی ٹی وی مطابق اس سے قبل بھی وہ شکاگو میں دس لاکھ ڈالر کا پیٹرول عوام میں مفت تقسیم کر چکے ہیں جس کے اعلان کے بعد مخصوص پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں دیکھی گئی تھیں۔ منصوبے کے تحت شہر بھر کے 50 پمپوں پر فی شخص 50 ڈالر تک

- Advertisement -

کا پیٹرول حاصل کرسکے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.