MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا

0 215

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آبا(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق شکور شاد نے گزشتہ عام انتخابات میں لیاری کراچی سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکست دی تھی تاہم اب شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شکور شاد کا کہنا تھا کہ وہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سےآئندہ سیاسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتے لہٰذا انہوں نے سیاسی سرگرمیوں سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے، وہ آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.