سانحہ بارکھان کیخلا ف بلوچستان بار کونسل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)سانحہ بارکھان کیخلا ف بلوچستان بار کونسل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل بلوچستان بار کونسل نے کہاکہ بلوچستان میں جاگیردارانہ نظام نے عوام کا جینا مشکل کردیاہے، ملزمان کی عدم گرفتاری پولیس کی ناکامی ہے، سانحہ بارکھان کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے۔