MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی فورسز کےساتھ کھڑی ہے،بشریٰ رند

1 511

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند کا کوہلو کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں کیپٹن حیدر عباس کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ محترمہ بشریٰ رند نے شہید کیپٹن حیدر عباس کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن کی حفاظت کے لیے ایک اور بہادر جوان نے جام شہادت نوش کیا۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی سرزمین پر مٹھی بھر دہشت گرد امن سبوثاژ نہیں کرسکتے، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات نے مزید کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی فورسز کےساتھ کھڑی ہے۔پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند کا کوہلو کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں کیپٹن حیدر عباس کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ محترمہ بشریٰ رند نے شہید کیپٹن حیدر عباس کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے

کہ مادر وطن کی حفاظت کے لیے ایک اور بہادر جوان نے جام شہادت نوش کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی سرزمین پر مٹھی بھر دہشت گرد امن سبوثاژ نہیں کرسکتے، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات نے مزید کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی فورسز کےساتھ کھڑی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.