MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رمضان المبارک کی آمد نزدیک ، یکم رجب کا فیصلہ ہو گیا

1 384

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب 1444 ہجری منگل 24 جنوری کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے ممبران اور فنی ماہرین نے شرکت کی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) ملک میں رجب کا چاند نظر آ گیا، ماہ رجب کے آغاز کے بعد رمضان المبارک کی آمد میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.