پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ ہو گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز) الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ کی زیرصدارت ہوا، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر ممبران اجلاس میں شریک ہوئے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے حکومت کی جانب سے احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام دیے گئے جبکہ اپوزیشن نے محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کا نام دیا۔ الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ کے لئے اپوزیشن کے امیدوار محسن رضا نقوی کا نام فائنل کر دیا ہے۔
[…] نیوز) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے عالمی تبلیغی مرکزرائے ونڈ کا دورہ کیا۔ […]