MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان کے شہر خضدار میں3۔3 شدت کا زلزلہ

0 67

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خضدار(مسائل نیوز)بلوچستان کے شہر خضدار میں3۔3 شدت کا زلزلہ

- Advertisement -

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 اور گہرائی 8 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلومیٹر مغرب میں تھا۔
زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔
زلزلے کے باعث ابتدائی طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.