MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی ٹرینوں کو اچانک روک لیا گیا

0 93

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی دو ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر اچانک روک لیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی آنے والی بولان ایکسپریس کو جیکب آباد میں روکا گیا ہے۔

- Advertisement -

ریل سروس سیکیورٹی خدشات کے باعث معطل کی گئی ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ چمن پسنجر اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.