MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج مستحکم

0 95

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)دو دن کمی کے بعد سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج مستحکم ہیں۔

- Advertisement -

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر مقامی مارکیٹ میں آج 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے جبکہ 10گرام سونےکی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 81 ہزار 430 روپے پر برقرار رہی۔

رپورٹ کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 5261 روپے پر برقرار رہی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4235 ڈالر پر برقرار رہا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.