MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

0 43

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سوات(مسائل نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجک سرحدی علاقہ تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں، دکانوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.