وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے پر اظہار تشکر
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے پر اظہار تشکر
۔وزیراعلئ کی جانب سے گرے لسٹ سے نکلنے پر وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کامیاب
کاوشوں کی تعریف
۔اس کامیابی کا کریڈٹ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے
۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے میں کلیدی کردار ادا کیا
۔پاک فوج کے سربراہ کی کاوشوں کی پوری قوم معترف ہے
۔وزیراعلئ کی عالمی سطح پر اس بڑی کامیابی پر قوم کو مبارکباد
- Advertisement -
۔اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیابی ملی ۔
۔عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار بلند ہوا
۔یہ اہم پیش رفت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانیوں کی قربانیوں کااعتراف ہے
۔فیصلے سے دنیا نے انسداد دہشت گردی کے لئے پاکستان کی کاوشوں کو تسلیم کیا۔
۔گرے لسٹ سے نکلنے پر پاکستان کی معیشت، سفارت اور سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے
مستقبل میں پاکستان کے لئے اس بڑے فیصلے کے دور رس نتائج سامنے آئیں گے
[…] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہندو برادری کو دیوالی کے پر مسرت موقع پر مبارکباد دی […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی مذمت کرتے […]
[…] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کینیا میں سینئر صحافی اور اینکر […]
[…] روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہرنائی کے علاقے کمان پاس میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر […]
[…] نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ اضلاع میں زراعت کی بحالی […]